Pakistan Affairs

6/recent/ticker-posts

شام کی وہ دوزخ، جس کا ایندھن بچے ہیں

شامی صدر بشار الاسد کی حامی افواج، باغیوں کے زیر کنٹرول علاقے مشرقی غوطہ پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس علاقے میں چار لاکھ سے زائد شہری محصور ہیں اور تقریبا ساڑھے پانچ سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔










Post a Comment

0 Comments