Pakistan Affairs

6/recent/ticker-posts

بنگلہ دیش کی تاریخ کے متنازعہ ترین انتخابات

بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے انتخابات میں ایک مرتبہ پھر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی جبکہ اپوزیشن جماعتوں نے انتخابات کو دھاندلی زدہ اور مضحکہ خیز قرار دیا۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن ہلال الدین نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ حکمران جماعت عوامی لیگ اور اس کے اتحادیوں نے پارلیمنٹ کی 300 میں سے 288 نشستوں پر کامیابی حاصل کی جبکہ اپوزیشن جماعتوں کے حصے میں محض 6 نشستیں ہی آسکیں۔ انتخابات میں کامیابی کے بعد حسینہ واجد ریکارڈ چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننے میں کامیاب ہو چکی ہیں تاہم اپوزیشن کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے باعث حزبِ اختلاف نے نتائج تسلیم کرنے سے یکسر انکار کر دیا۔ 









Post a Comment

0 Comments