Pakistan Affairs

6/recent/ticker-posts

فلسطینی شہیدوں کے جوتے یورپین یونین میں

برسلز میں فلسطینی شہیدوں کے ہزاروں جوتے یورپین یونین کونسل کے دفتر کے باہر رکھ دیے گئے ہیں۔ یورپین یونین کونسل کے دفتر کے باہر فلسطینیوں کی شہادتوں کے خلاف احتجاجاً ہزاروں جوتے رکھے گئے۔ تاکہ عالمی ضمیر کو جھنجوڑا جا سکے۔ دس سال میں ساڑھے چار ہزار فلسطینی اسرائیلی جنونیت کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں ۔
 

Post a Comment

0 Comments