Pakistan Affairs

6/recent/ticker-posts

فرانس : اسکولوں میں موبائل فونز پر مکمل پابندی کا اعلان

فرانس نے طلبہ کے موبائل فون استعمال کرنے پرمکمل پابندی لگانے کا اعلان کر دیا ہے، پابندی ستمبر میں عائد کر دی جائے گی۔ فرانسیسی اسکولوں میں پہلے ہی کلاس رومز میں موبائل فونز کے استعمال کی اجازت نہیں ہے مگر آئندہ تعلیمی سال سے طالبعلم ان ڈیوائسز کو وقفے، دوپہر کے کھانے یا فارغ وقت میں بھی استعمال نہیں کر سکیں گے۔ فرانسیسی وزیر تعلیم نے تصدیق کی ہے کہ ستمبر  سے ملک کے پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں میں طالبعلموں پر موبائل فون کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی جائے گی۔
 

Post a Comment

0 Comments