Pakistan Affairs

6/recent/ticker-posts

دنیا کی پہلی ویب سائٹ....

دنیا کی پہلی ویب سائٹ 16 اگست 1991ءکو معرض وجود میں آئی اور اس کے خالق کا نام ٹم برنرزلی تھا۔ دنیا کی پہلی ویب سائٹ ایک پیج پر مشتمل تھی اور اس کے ذریعے ورلڈ وائڈ ویب پراجیکٹ کا تعارف پیش کیا جاتا تھا، صارفین کو معلومات دی جاتی تھیں کہ ویب سرور کیسے بنایا جاسکتا ہے اور یہ کہ صارفین اپنی ویب سائٹ یا ویب پیج کیسے بناسکتے ہیں۔ ٹم برنررز نے نہ صرف پہلی ویب سائٹ بنائی بلکہ پہلا ویب براو زر بھی بنایا اور پہلے ویب سرور کے خالق بھی وہی تھے۔

Post a Comment

0 Comments