Header Ads

Breaking News
recent

کشمیر میں ہندوستانی فوجی چھاؤنی پر حملہ 20 بھارتی فوجی جہنم واصل

 ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے قصبے اوڑی میں قائم انڈین فوجی مرکز پر مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 17 فوجی اہلکار  ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ اتوار کو علی الصبح 5 بجکر 30 منٹ پر نامعلوم تعداد میں مسلح افراد انڈین فوج کی 12 ویں بریگیڈ ہیڈکوارٹرز میں داخل ہوئے اور فائرنگ شروع کردی۔ یہ فوجی مرکز لائن آف کنٹرول کے قریب ہے، جہاں سرحدی تنازع کی وجہ سے پہلے ہی سیکیورٹی بہت زیادہ سخت ہوتی ہے۔ حملہ آوروں اور ہندوستانی فورسز کے درمیان فوجی مرکز کے اندر فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا.








No comments:

Powered by Blogger.