اسلام کے نام پر حاصل کردہ پاکستان سے محبت کا "جرم" کرنے والے عبدالقادر ملّا، جنہیں آج شب پھانسی دے دی۔
سقوط ڈھاکہ کا سب سے المناک پہلو یہ ہے کہ ان عظیم شخصیات اور ان کی عظیم قربانیوں سے خود وہ لوگ ناواقف ہیں جن کی خاطر وہ تختہ دار پر پھانسی کے پھندے کو چوم رہے ہیں۔ افسوس پاکستانیو افسوس
0 Comments