Pakistan Affairs

6/recent/ticker-posts

Veil in Islam

ٹی وی کی معروف اداکارہ، سارہ چوہدری اور ستائش خان، اسلامی تعلیمات سے اتنی متاثر ہوئیں کہ ناصرف انھوں نے پردہ کرنا شروع کیا بلکہ دین کی دعوت کے لیے بھی سرگرم ہوگئ ہیں، ان کی محنت کی وجہ سے سینکڑوں خواتین دین کی طرف راغب ہوئ ہیں۔
 وہ خواتین جن کو اپنے حسن پر ناز ہے، وہ ان دونوں کو ضرور جانتی ہونگی، جن کی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے، آج بھی بہت سے لوگ شعر لکھ کر سارہ چوہدری کی تصویر لگاتے ہیں، وہ اس بات سے واقف نہیں ہیں، کہ اب وہ اللہ رب العزت کے دین کے لیے باپردہ ہوگئ ہیں۔
 ۔ اللہ رب العزت ہمیں بھی ہدایت دے، اللہ کے خزانوں میں سب سے قیمتی خزانہ ہدایت ہے۔ یہ دونوں خواتین واقعی بہت خوش قسمت ہیں۔ .
  
ہ، سارہ چوہدری اور ستائش خان، اسلامی تعلیمات سے اتنی متاثر ہوئیں کہ ناصرف انھوں نے پردہ کرنا شروع کیا بلکہ دین کی دعوت کے لیے بھی سرگرم ہوگئ ہیں، ان کی محنت کی وجہ سے سینکڑوں خواتین دین کی طرف راغب ہوئ ہیں۔
وہ خواتین جن کو اپنے حسن پر ناز ہے، وہ ان دونوں کو ضرور جانتی ہونگی، جن کی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے، آج بھی بہت سے لوگ شعر لکھ کر سارہ چوہدری کی تصویر لگاتے ہیں، وہ اس بات سے واقف نہیں ہیں، کہ اب وہ اللہ رب العزت کے دین کے لیے باپردہ ہوگئ ہیں۔
۔ اللہ رب العزت ہمیں بھی ہدایت دے، اللہ کے خزانوں میں سب سے قیمتی خزانہ ہدایت ہے۔ یہ دونوں خواتین واقعی بہت خوش قسمت ہیں۔ .

Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments