ترکی کے وزیر خارجہ احمد دائود اوغلو برما کے دورے کے دوران اراکانی بھائی کو گلے لگائے ہوئے ہیں جبکہ ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردگان کی اہلیہ جو اس دورے میں ساتھ آئی ہیں، برمی مسلمانوں کی حالت زار دیکھ کر رو رہی ہیں۔ شنید ہے کہ ترک وزیر اعظم رجب طیب اردگان خود بھی علاقے کا دورہ کریں گے
Muslims killings in Burma and Turkey foreign minister in Burma
0 Comments