Pakistan Affairs

6/recent/ticker-posts

روس کا آواز کی رفتار سے 10 گنا تیز ہائپر سونک میزائل کا تجربہ

روس نے آواز کی رفتار سے 10 گنا تیز ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق ہائپر سونک کنزہل میزائل 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میزائل کا تجربہ روس کے جنوب مغربی علاقے میں کیا گیا، ہائپر سونک میزائل کو MiG-31 جیٹ کے ذریعے کامیابی سے ہدف پر داغا گیا۔



 

Post a Comment

0 Comments