Pakistan Affairs

6/recent/ticker-posts

خودتصوریرکھینچنااور انٹر نیٹ پر ڈالناایک بیماری ہے...


ماہرین نفسیات کے مطابق تصویریں کھینچنا اور ان تصویروں کو انٹرنیٹ پر ڈالنا اچھی عادت نہیں ہے۔ ماہرینِ نفسیات نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اپنے موبائل کیمروں سے اپنی تصویریں خود ہی کھینچنا اور پھر انہیں سماجی ویب سائٹ پر ڈالنا ایک دماغی بیماری ہے، ایسے افراد میں خود اعتمادی کمی ہوتی ہے۔ماہرینِ کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو دن میں تین بار اپنی تصویریں کھینچتے ہیں اور پھر ا سے سماجی ویب سائٹ پر نہیں ڈالتے وہ اس بیماری کی بارڈر لائن پر ہوتے ہیں لیکن وہ لوگ جو تین بار سے زیادہ یہ عمل دہراتے ہیں، وہ اس بیماری میں شدت سے مبتلا ہوتے ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق اب تک اس دماغی بیماری کا کوئی باقاعدہ علاج نہیں ہے۔

Post a Comment

0 Comments