Pakistan Affairs

6/recent/ticker-posts

سیدنا عمر بن عبد العزیز Omar Bin Abdul Aziz

▀••▄•• انسان بھوکے ہیں ••▄••▀

سیدنا عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کے پاس زکوة کا مال آتا ہے

فرمانے لگے : غریبوں میں تقسیم کردو

بتلایا گیا اسلامی سلطنت میں کوئی بھی فقیر نہیں رہا (اللہ اکبر)

فرمایا : اسلامی لشکر تیار کرو

بتلایا گیا اسلامی لشکر ساری دنیا میں گھوم رہے ہیں

فرمایا : نوجوانوں کی شادیاں کر دو

بتلایا گیا کہ شادی کے خواہش مندوں کی شادیوں کے بعد بھی مال بچ گیا ہے

فرمایا : اگر کسی کے ذمہ قرض ہے تو ادا کر دو ، قرض ادا کرنے
کے بعد بھی مال بچ جاتا ہے

فرمایا : دیکھو ( یہودی اور عیسائیوں ) میں سے کسی پر قرض ہے تو ادا کردو
یہ کام بھی کر دیا گیا مال پھر بھی بچ جاتا ہے

فرمایا : اھل علم کو مال دیا جائے ، اُن کو دیا گیا مال پھر بھی بچ جاتا ہے

فرمایا : اس کی گندم خرید کر پہاڑوں کے اوپر ڈال دو

کہ مسلم سلطنت میں کوئی پرندہ بھی بھو کا نہ رہے

عمر ( بن عبدالعزیز رحمہ اللہ) تم کہاں ہو. . . . .

آج مسلمانوں کے ملکوں میں انسان بھوکے ہیں......!!!

▀••▄•• انسان بھوکے ہیں ••▄•

Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments