Pakistan Affairs

6/recent/ticker-posts

Beautilful Nazam for Karaci Present situation


ہلے شہر میں آگ لگائیں نامعلوم افراد
اور پھر امن کے نغمے گائیں نامعلوم افراد

لگتا ہے انسان نہیں ہیں کوئی چھلاوا ہیں
سب دیکھیں پر نظر نہ آئیں نامعلوم افراد

ﮨﻢ ﺳﺐ ﺍﯾﺴﮯ ﺷﮩﺮ ﻧﺎﭘﺮﺳﺎﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺳﯽ ﮨﯿﮟ
ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﻈﻢ ﻭ ﻧﺴﻖ ﭼﻼﺋﯿﮟ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﺍﻓﺮﺍﺩ

لگتا ہے کہ شہر کا کوئی والی نہ وارث
ہر جانب بس دھوم مچائیں نامعلوم افراد

پہلے میرے گھر کے اندر مجھ کو قتل کریں
اور پھر میرا سوگ منائیں نامعلوم افراد

ان کا کوئی نام نہ مسلک،نہ ہی کوئی نسل
کام سے بس پہچانے جائیں نامعلوم افراد

شہرمیں جس جانب بھی جائیں ایک ہی منظر ہے
اوپر نیچے دائیں بائیں نامعلوم افراد














ہلے شہر میں آگ لگائیں نامعلوم افراد
اور پھر امن کے نغمے گائیں نامعلوم افراد
لگتا ہے انسان نہیں ہیں کوئی چھلاوا ہیں
سب دیکھیں پر نظر نہ آئیں نامعلوم افراد
ﮨﻢ ﺳﺐ ﺍﯾﺴﮯ ﺷﮩﺮ ﻧﺎﭘﺮﺳﺎﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺳﯽ ﮨﯿﮟ
ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﻈﻢ ﻭ ﻧﺴﻖ ﭼﻼﺋﯿﮟ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﺍﻓﺮﺍﺩ
لگتا ہے کہ شہر کا کوئی والی نہ وارث
ہر جانب بس دھوم مچائیں نامعلوم افراد
پہلے میرے گھر کے اندر مجھ کو قتل کریں
اور پھر میرا سوگ منائیں نامعلوم افراد
ان کا کوئی نام نہ مسلک،نہ ہی کوئی نسل
کام سے بس پہچانے جائیں نامعلوم افراد
شہرمیں جس جانب بھی جائیں ایک ہی منظر ہے
اوپر نیچے دائیں بائیں نامعلوم افراد

Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments