Pakistan Affairs

6/recent/ticker-posts

چین کا نیو انٹرنیشنل آرڈر



چینی صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں بیلٹ اینڈ روڈ فورم سے افتتاحی خطاب میں نیو انٹرنیشنل آرڈر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے تحت 60 ممالک کے ساتھ اقتصادی تعاون کو فروغ دیا جائے گا، انھوں نے ’’بیلٹ اینڈ روڈ‘‘ منصوبے کے لیے مزید 124 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا بھی اعلان کیا، چینی صدر نے منصوبے کا خاکہ پیش کرتے ہوئے اسے ’’صدی کا سب سے بڑا پراجیکٹ‘‘ قرار دیا۔

Post a Comment

0 Comments