Pakistan Affairs

6/recent/ticker-posts

Peaceful demonstration and Media in Pakistan

کیا آپ جانتے ہیں کہ کل اسلام آباد پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے ایک منظم اور انتہائی پر امن مظاہرہ کیا گیا ؟؟

ہو سکتا ہے کہ آپ کو اس انتہائی پر امن مظاہرہ کے کچھ تفصیلات سوشل میڈیا سے ملی ہوں لیکن پاکستان کا ذمہ دار کا آزاد اور ذمہ دار میڈیا پورے دن غیر حاضر رہا [کیوں کہ یہ پرامن لوگ نامعلوم نہیں تھے] یہ ہے پاکیستان کا ذمہ دار اور آزاد میڈیا ؟؟

یہ ہیں وہ لوگ جو کہتے ہیں کہ ہم آذادی صحافت کے عملبرداد ہیں ؟؟

یہ وہ لوگ ہیں جو بیرونی آقاووں کی مدد سے پاکستان میں خونریزی کو ہوا دیتے ہیں ۔

یہ وہی صحافت ہے جو کسی نہ کسی امیر زادے کی لونڈی ہے تو کہیں تنخواہ دار ملازم ۔

یہ وہی صحافت ہے جو اسلام مخالف مظاہروں اور مہم کو زور و شور سے تشہیر کرتی ہے۔
یہ وہی میڈیا ہے جو مذہبی لوگوں کو انتہا پشندوں کے ناموں سے باور کراتا ہے ۔
خدارا اس ذرد صحافت کو پہچانیے کہیں دیر نہ ہو جائے
لباس خضر میں اکثر راہزن بھی ہوتے ہیں ، ان اسلام دشمنوں راہزنون کو پہچانیے کہ ابھی وقت ہے ۔ ۔ ۔

اگر پوسٹ پسند آئی تو لائک کیجیئے اور
زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے۔

Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments