Pakistan Affairs

6/recent/ticker-posts

Hadiths regarding questioning in day of judjement

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:۔
’’جس سے قیامت کے دن حساب لیا گیا وہ عذاب میں مبتلا ہوگیا‘‘۔
میں نے عرض کیا:۔ ’’کیا اللہ تعالیٰ نے یہ نہیں فرمایا:۔’’جس شخص کو اس کانامہ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا گیا تو جلد ہی اس سے آسان حساب لیا جائے گا ‘‘ ....... (سورئہ ا لانشقاق 84 : آیت 7 - 8)
آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:۔’’اس آیت میں جس حساب کا ذکر ہے وہ تو معمولی پوچھ گچھ ہے اور جس سے قیامت کے دن حقیقی حساب لیا جائے گا اسے عذاب دیا جائے گا ‘‘۔
(مختصر صحیح مسلم حدیث نمبر 979 )

{ وضاحت: نیک لوگوں سے اللہ تعالیٰ آسان حساب لیں گے اور گنہگار لوگوں سے سخت حساب لیا جائے گا۔ اس لئے کثرت سے یہ دعا پڑھئیے:
اَللّٰھُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًایَّسِیْرًا ... ’’اے اللہ رحیم مجھ سے آسان حساب لیجئے گا۔ ‘‘ }

Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments