Pakistan Affairs

6/recent/ticker-posts

Beautiful Hadith and words regarding Salah

Photo

Narrated by Abu Huraira (RA): I heard Allah's Apostle (peace be upon him) saying, "If there was a river at the door of anyone of you and he took a bath in it five times a day would you notice any dirt on him?" They said, "Not a trace of dirt would be left." The Prophet (peace be upon him) added, "That is the example of the five prayers with which Allah blots out (annuls) evil deeds." (Bukhari)

حضــرت ابـوذر رضـی الــلـہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نـبــی کــریم صلی اللہ علیہ وسلم سردی کے موسم میں باہر تشریف لائے اور پتے درختوں پر سے گررہے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک درخت کی ٹہنی ہاتھ میں لی اس کے پتے اور بھی گرنے لگے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے ابــوذر مـسـلـمـان بندہ جب اخلاص سے الــلـہ کے لئے نماز پڑھتا ہے تو اس سے اسکے گناہ ایسے ہی گرتے ہیں جیسے یہ پتے درخت سے گررہے ہیں ـ ـ

حوالہ: فضائل اعمال، باب اول ، صفحہ نمبر 296

Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments