Sayyidina Abu huraira (RA) reported that Allah’s Messenger (Muhammad Sallallaahu Alaihi Wasallam ) said, “Remember often the cutter of the taste- which is death”
جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 193 حدیث مرفوع مکررات 3
محمود بن غیلان، فضل بن موسی، محمد بن عمرو، ابوسلمة، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لذتوں کو ختم کر دینے والی چیز یعنی موت کو کثرت کے ساتھ یاد کیا کرو

0 Comments