Pakistan Affairs

6/recent/ticker-posts

Allah and His angels send blessings on the Prophet

بیشک اللہ اور ا س کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر
 درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو...! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو

Allah and His angels send blessings on the Prophet: O ye that believe! Send ye blessings on him, and salute him with all respect.

پارہ 22 سورہ 33 سورہ الاحزاب آیت 56
...


حضرت سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:- ہر جمعہ کے دن مجھ پر دورد پاک کی کثرت کیا کرو بیشک میری امت کا درود ہر جمعہ کے دن مجھ پر پیش کیا جاتا ہے "قیامت کے دن" لوگوں میں سے میرے زیادہ قریب وہی شخص ہو گا جس نے "دنیا میں" مجھ پر زیادہ درود پڑھا ہوگا

السنن الکبری جلد 3 صفحہ 353 حدیث 5995

Post a Comment

0 Comments